لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی عمران نواز نے فوری ایکشن کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم زیشان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ناجائز اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی،