مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

 ملزم احمد کے قبضے سے غیر قانونی 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر) مزنگ پولیس نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق مزنگ پولیس  نے کارروائی کے دوران  اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والیملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے قرطبہ چوک سے گرفتار کر کے ملزم احمد کے قبضے سے غیر قانونی 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اسلحہ کی نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔