لاہور(کرائم رپورٹر)اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے4 کارروائیوں کیدوران خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے1کروڑ6لاکھ سے زائد مالیت کی142.45کلوچرس برآمد کر لیں ترجمان اے این ایف کے مطابق ہری پور میں کالج کیقریب ملزم سے 450 گرام چرس برآمد کر لی گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہیحیدرآباد میں شاپنگ مال کے قریب خاتون سے 6کلو چرس برآمد کرکیملزمہ کو گرفتارکرلیاشاکس ڈسٹرکٹ خیبر میں 124 کلو گرام چرس برآمد کرلی موٹروے ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب گاڑی سے 12کلوچرس برآمد کرلی کارروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔