مرغی کے گوشت،انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور( کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت320روپے درجن پر مستحکم رہی۔