برائلر گوشت ،مقررہ نرخ میں مزید7روپے کمی

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی مقررہ قیمت مزید7روپے کمی سے 483، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔