لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز کی ہدایت پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں گجر پورہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے شاہراوں پر ون ویلنگ کرنے والے 7 ویلرز کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیں پولیس کے مطابق شہر کی مین سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے والے اور سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کرنے والے 7 ویلرز کوگرفتار کرلیا گیاویڈیو ہے میں دیکھا جا سکتا کے ویلرز ویلنگ کر رہے ہیں گجر پورہ پولیس نے شاہراوں پر ون ویلنگ کرنے والے7 ویلرز کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں عتیق الرحمن ،محمد مبین ،ندیم،فرحان محمد حسیب ،حسنین،ساجد شامل ہیں ملزمان ویلنگ کی ویڈیو بناتے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرتے تھیگجرپورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا