دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دیتے سماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی کردی گئی تھی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیں لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت رواں ہفتے ہوگی عدالت پہلے ہی اس کیس میں پردستاویزات جمع کروانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت آئیندہ ہفتے کیلئے ملتوی کردی تھی دورہمی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔سابقہ سماعت پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہاتھاکہ خطرناک ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔ ایسا جرم ہوگا تو سختی سے دیکھنا ہوگا۔ایسے کسی کی عزتیں نہیں اچھالنی چاہییں۔