مزنگ پولیس نے جوا کھیلنے والے 5 ملزمان گرفتار کر لیے

قمار بازوں عمران، عامر، اعجاز، وقاص اور احمدکے قبضے سے لوڈو، رقم برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ مزنگ پولیس نے جوا کھیلنے والے 5 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق تھانہ مزنگ پولیس نے لوڈو کے دانے پر جواء کھیلتے ہوئے بیگم روڈ سے 5 قمار بازوں عمران، عامر، اعجاز، وقاص اور احمد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے لوڈو دانے اور داؤ پر لگی 17 ہزار سے زائد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔