دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

لاہور ( کرائم  رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے ممکنہ نفاذ کیخلاف جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی گئی، وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی 8 فروری کو ملک بھر جلسے کرنے جا رہی ہے، اس بات کا خدشہ ہے ایک پھر دفعہ 144 کا نفاذ کیا جاسکتا ہے، استدعا ہے کہ دفعہ 144 کے کیخلاف زیر سماعت درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے