اسلام آباد(آئی این پی )چائنیز کال سینٹر میگا کرپشن اسکینڈل کے ملزمان ڈیپٹی ڈائریکٹر سلمان اعوان اور سب انسپکٹر صارم علی کی قبل از گرفتاری ضمانت مسترد کردی گئی ۔تفصیل کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے دونوں مرکزی ملزمان کو عدالت سے باہر آتے ہی گرفتار کرلیا۔ جسمانی ریمانڈ کیلئے ملزمان کو آ ج( جمعہ) کو عدالت میں پیش