لاہور(خصوصی رپورٹ)ڈولفن سکواڈ کے موبائل سکواڈ نے ناکہ شیرا کوٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ اور لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت ریاض اور محبوب کے ناموں سے ہوئی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026