40 سالہ خاتون کی لاش درہ نمبر 26 میں پھنسی ہوئی تھی
قصور(خصوصی رپورٹ) سرائے مغل کے نواح میں دریائے راوی سے ایک خاتون کی نعش بر آمد ہوئی ہے ،بتایاگیاہے کہ دریائے راوی ہیڈ بلوکی سے درہ نمبر 26 میں پھنسی ہوئی 40 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش بر آمد ہوئی ،پولیس مصروف کارروائی ہے۔