دریائے راوی سے 17سالہ نوجوان کی لاش برآمد

لاہور( کرائم پورٹر) دریائے راوی سے لاش برآمد ہوگئی ۔ریسکیو 1122کوسگیاں ٹول پلازہ راوی پل سے لاش برآمد کی اطلاع موصول ہوئی۔ریسکیو غوطہ خور کی ٹیم نے لاش کو دریائے راوی سے نکال لیا۔ریسکیو 1122کے مطابق لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ۔ لاش کی شناخت 17سالہ صفیان کے نام سے ہوئی ۔