لیسکو:ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب

لاہور (خصوصی رپورٹ ) لیسکو کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزازمیں تقریب ہوئی۔ 20ملازمین کو پنشن پیپرز اور واجبات کے چیکس دینے کی تقریب میں چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر، ضمیر حسین کلاچی، معصومہ عادل نے بھی شرکت کی۔