دانستہ غیر حاضر پولیس کانسٹیبل گرفتار

صدرگوگیرہ (خصوصی رپورٹ )آزاد کشمیر ڈیوٹی سے دانستہ غیر حاضراوکاڑہ پولیس کے کانسٹیبل اشرف کو گرفتارکرلیا گیا۔ کشمیر میں جاری ڈیوٹی سے دانستہ غیر حاضر رہنے والے کانسٹیبل اشرف کیخلاف ڈی پی او اوکاڑہ کے حکم پر مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کیا گیا۔