اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی ، بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں احتشام کیانی، سیموئیل یعقوب اور دیگر شامل تھے تاہم ان رہنما ئوں کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا ، رہنما ملاقات کئے بغیر واپس چلے گئے۔