سندر انڈسٹریل سٹیٹ کے گیٹ پر فائرنگ ، نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر انڈسٹریل سٹیٹ گیٹ نمبر 2 کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق زخمی17سالہ سلمان کوطبی امدادکیلئیسروسزہسپتال منتقل کردیاگیامتاثرہ نوجوان تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کا رہائشی ہے پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی