پاکپتن(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا)کمیر روڈ چک 2 ای بی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 10 سالہ لڑکا نبیل شدید زخمی ہو گیا، شدید زخمی نبیل کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026