چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود چک نمبر 45 بارہ ایل میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 10 سالہ ولید شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہر وگردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات پر علاقہ مکینوں نے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیاہے۔