چکن کے نرخ مستحکم،انڈے مزید مہنگے

لاہور(کرائم رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔