لاہور (خصوصی رپورٹ) ایم ڈی واسا غفران احمدنے بھاٹی چوک مین سرکلر روڈ سائٹ کا دورہ کیا، ڈائریکٹر راحیل اشرف نے بریفنگ دی۔ایم ڈی نے ترقیاتی منصوبے کی رفتار اور معیار کا معائنہ کیا اور تمام کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026