شاہدرہ پولیس نے متحرک جھپٹا مار سنیچر گرفتار کر لیا

 لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے متحرک جھپٹا مار سنیچر گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق شاہدرہ پولیس نے کاروائی کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے  دو روز قبل مین روڈ پر بچے سے موبائل چھیننے کی واردات کرنے والے ملزم علی مہدی کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے چھینا ہوا موبائل  برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے درجنوں کیمروں کو چیک کیا گیا