اسلام آباد(آئی این پی )حج 2027 کے لئے متعارف کرائے گئے مکمل آن لائن رجسٹریشن نظام کو عازمین کی جانب سے نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق رجسٹریشن کے پہلے 11 روز کے دوران 2 لاکھ 3 ہزار 722 افراد نے گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی