اعجاز چوہدری طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز ہوگئی.ذرائع کے مطابق رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ہسپتال منتقل کردیا گیا. سینئر رہنمائی پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیاذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔