دونوں موٹرسائیکل سواروں کیلے ہیلمٹ لازمی

 اسلام آباد میں فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا ، ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ ہو 
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا اور دو ہفتوں کیبعد موٹرسائیکل پر دونوں سوار کے ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ ہو گا