ملزم ناصراورعبدالوہاب ڈاکیسمیت متعددوارداتوں میں ملوث
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی کینٹ لاہور نیکارروائی کر کے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث متحرک گینگ کے2کارندیگرفتار کر لئے ترجمان سی سی ڈی کے مطابق گرفتارملزمان کی شہری کولوٹتے ہوئیکی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے،ملزم ناصراورعبدالوہاب ڈاکے سمیت متعددوارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان نے کچھ عرصہ قبل تھانہ مناواں کے علاقہ میں شہری سیلوٹ مارکی سی سی ڈی نے ملزمان کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلئیخصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں عوام کے جان ومال کے تحفظ کوہرقیمت پریقینی بنایاجائیگا۔