لاہور (کرائم رپورٹر ) لیسکو کے آٹھوں سرکلز میں کچہریاں لگائی گئیں۔ مختلف نوعیت کی 922 شکایات موصول ہوئیں جن کا موقع پر ہی ازالہ کر دیاگیا۔ کھلی کچہریوں میں آنے والے صارفین نے لیسکو کے اس عمل کا خیر مقدم کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026