لیسکو چیف کامختلف سرکلز کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر)لیسکوکے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر نے گزشتہ روز سینٹرل،سا ئوتھ اورقصور سرکل کا دورہ کیا اور کارکردگی بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ترجمان لیسکو کے مطابق اس موقع پر کسٹمر سروسز ڈائریکٹر سرور مغل بھی لیسکو چیف کے ہمراہ تھے۔