لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نیخفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 4لڑکیاں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق باٹا پور پولیس نیخفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 4لڑکیاں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او باٹا پور عبدالواحد کے مطابق ملزمان فارم ہاؤس میں لڑکے، لڑکیاں اکھٹے فحاشی گانوں پر ڈانس اور فحش حرکات میں مصروف تھیملزمان کی پولیس پارٹی کو دیکھ کر سخت مزاحمت اور دھمکیاں دیں۔ملزمان میں حسن، عمر، حسنین، سیف، شکیل، ثقلین اسامہ، عنصر، مریم، صبا، نور فاطمہ اور وریشہ شامل ہیں ملزمان سے ساؤنڈ لائیٹ میکسر، ساونڈ سسٹم و دیگر سامان برآمد کر لیا گیاملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ایس پی کینٹ اویس شفیق نے ایس ایچ او باٹا پور عبدالواحد اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔