چوہنگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، ملزموں کے خلاف ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف پر مقدمہ درج کرلیاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 42 لڑکے اورلڑکیاں گرفتار کر لئے۔پولیس کے مطابق ملزموں کے خلاف ساو?نڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ایس ایچ او چوہنگ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر جوبلی ٹاو?ن کے علاقہ میں چھاپہ مارا کر گرفتاری کی۔