پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن کے تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر محمد جعفر بھٹہ نے دربار بابا فرید سے گم ہونے والے کمسن بچے کو چند منٹوں میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا ،جس پر لواحقین خوشی سے نہال ہوگئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026