لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروآی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری کے 15 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ3 رکنی نوید عرف نیدو ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر ڈکیت گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن ہے چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروآی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری کے 15 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ3 رکنی نوید عرف نیدو ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیاملزمان میں سرغنہ نوید عرف نیدو، سلیم اور فیصل شامل ہیں ملزمان سے 3موٹر سائیکلز، جنریٹر، نقدی، رائفل، پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئی ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق چند روز قبل ملزمان نے باٹا پور سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل، 25 ہزار روپے بھی چھینے تھیملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیاملزمان سے برامدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن کے حوالیکر دیا گیا ہے ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق جرآم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروآیاں جاری ہیں،