واشنگٹن (آئی ا ین پی ) ارب پتی ایلون مسک نے امریکہ کی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ)کو مجرمانہ تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کر دیا ۔یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب مسک کی سرکاری ٹاسک فورس اور یو ایس ایڈ حکام کے درمیان واشنگٹن میں ایک تنازعہ پیدا ہوا، جس کے نتیجے میں دو اعلی سیکیورٹی افسران کو معطل کر دیا گیا۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسک کو ڈیپاٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کا سربراہ مقرر کیا تھا۔مس