واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سپر جینئس قرار دے دیا۔امریکا میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک 80 فیصد سپر جینئس اور 20 فیصد غلطیاں کرتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک نیت آدمی ہیں