مغربی ہوائو ں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا:محکمہ موسمیات

کراچی (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا  ہے مغربی ہوائو ں کا ایک طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا  جس کے بعد ملک میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہنے کی توقع ہے