صدرٹرمپ نے8 جج برطرف کردئیے

واشنگٹن (آئی این پی )ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی عدلیہ پر بھی حملہ،امریکی محکمہ انصاف نے نیویارک سٹی میں تعینات 8 امیگریشن ججوں کو برطرف کر دیا  ۔اس فیصلے کی صدیق امیگریشن ججز کی نمائندہ تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگریشن ججز (این اے آئی جے ) نے کی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق یہ تمام جج مین ہٹن میں 26 فیڈرل پلازا کی عمارت میں کام کرتے تھے، جہاں تارکینِ وطن کے قانونی اسٹیٹس سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوتی ہے