ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا۔
ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں اسرائیل کے جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق نشانہ بننے والے جہاز کا نام ایم ایس سی ایشیکا ہے اور یہ صہیونی حکومت سے تعلق رکھتا ہے۔