کویت نے وزٹ ویزوں کی مدت میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

کویت سٹی (آئی این پی )کویت نے وزٹ ویزوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔ کویت کی وزارت داخلہ نے کاروباری، خاندانی اور سیاحتی وزٹ ویزوں کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی میڈیا کے ڈائریکٹر نے ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں بتایا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی موجودہ صورتحال اور ہوائی اڈے کی عارضی بندش کے پیش نظر کیا گیا ہے،ا