لاہور(خصوصی رپورٹ)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نیڈرامہ نگار خلیل الرّحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں ملزم آج حتمی بیان قلمبند کروانے کے لئے طلب کرلیا، وکلا نے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل کرلی، ملزمہ آمنہ عروج سمیت دس گرفتار ملزموں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔