بھارت: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے ہرمیت پٹھن مجرا زیادتی کیس میں گرفتار

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی پنجاب میں جنسی زیادتی سمیت دیگر سنگین الزامات میں گرفتار عام آدمی پارٹی (اے اے پی)  کے ایم ایل اے ہرمیت پٹھن مجرا پولیس حراست سے فرار ہو گئے  ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق  پولیس  نے بتایا ہے کہ  ہرمیت نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پولیس پر فائرنگ کی