پیانگ یانگ(آئی این پی )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنی مشہور زمانہ بکتر بند ٹرین کے ذریعے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے دور ے پر روانہ ہوگئے ، جہاں وہ آج ہونیوالی شاندار یومِ فتح فوجی پریڈ میں شرکت کریں گے۔یہ دورہ نہ صرف کم جونگ ان کا پہلا کثیرالملکی بین الاقوامی اجلاس ہوگا، بلکہ 1959 کے بعد کسی شمالی کوریائی رہنما کی چین میں فوجی پریڈ میں پہلی شرکت بھی ہے