گاڑی کی ٹکر ، موٹرسائیکل سوار ہلاک

ایم ایم عالم روڈ پر حادثہ ،ہوگیاجاں بحق شخص کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ، لاش مردہ خانے منتقل 
لاہور(کرائم رپورٹر)ایم ایم عالم روڈ پر ٹریفک حادثہ1 شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیاحادثہ کے نتیجہ میں موٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجاں بحق شخص کی تاحال شناخت نہ ہوسکی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو مردہ خانہ منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی