مریم نوازے بتایا کہ راشن کارڈ نہ رکھنے والے سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ محنت کش بھی ماہ رمضان میں 10 ہزار روپے وصول کر سکتے ہیں۔
بینک آف پنجاب نے رقم وصول کرنے کا طریقہ کار واضح کیا ہے:محنت کشوں کو چھ ہندسوں پر مشتمل پن کوڈ فراہم کیا گیا ہے۔شناختی کارڈ اور پن کوڈ لے کر اپنے گھر یا صنعتی یونٹ کے قریب ایلفا پے، HBL Connect یا UBL Omni کے ایجنٹ کے پاس جانا ہوگا۔بائیو میٹرک تصدیق کے بعد 10 ہزار روپے فوری طور پر وصول کیے جا سکتے ہیں، اور اس رقم میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوگی۔