اسلام آباد(آن لائن) سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے محمد عباس خان کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت اقتصادی امور تعینات کردیا گیاہے۔محمد عباس خان اس سے قبل جوائنٹ سیکرٹری وزارت مواصلات تعینات تھے ۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026