اسلام آباد(آن لائن)27ویں آئینی ترمیم منظوری کا معاملہ ‘سینٹ سیکرٹریٹ نے 27 ویں ائینی ترمیم منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھیج دیا ۔ذرائع کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم سینٹ سے منظوری کے بعد اب قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026