کیش کاؤنٹر کی آڑ میں گٹکا فروخت کرنے والا گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کیش کاؤنٹر کی آڑ میں گٹکا فروخت کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق راوی روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کیش کاؤنٹر کی آڑ میں گٹکا فروخت کرنے والا ملزم عمران کو گرفتار کرلیاملزم نجی کمپنی کے کیش کاؤنٹر کی آڑ میں نوجوان نسل کو گٹکا فروخت کر رہا تھاملزم عمران کو گٹکا سمیت گرفتار کرکیمقدمہ درج کرلیاایس پی سٹی قاضی علی رضا نے ایس ایچ او راوی روڈ اور ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں