لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سے373روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپیہ اضافے سے311روپے درجن کی سطح پر رہی۔مختلف علاقوں میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026