مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت ہوا۔
لاہور(کرائم رپورٹر )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سے 388روپے فی کلوہو گی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت226روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔شہر کے مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت ہوا۔