لاہور (کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافے سے 383روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید4روپے اضافے سے259روپے درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 590سے620روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔