چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) چیچہ وطنی کی حدود میں بزرگ شخص ٹرین کی ز د میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے لائن پر افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے معمر شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026